اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

جہاں آرا وٹو سوشل پروٹیکشن اتھارٹی پنجاب کی چیئرپرسن مقرر

10 Oct 2023
10 Oct 2023

(لاہور نیوز) جہاں آرا وٹو کو سوشل پروٹیکشن اتھارٹی پنجاب کی چیئرپرسن مقرر کردیا گیا۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جہاں آرا وٹو کو سوشل پروٹیکشن اتھارٹی پنجاب کی چیئرپرسن مقرر کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ جہاں آرا وٹو سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو کی صاحبزادی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے