اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محسن نقوی کا سروسز ہسپتال کا دورہ،مریضوں کی شکایات، وزیراعلیٰ انتظامیہ پر برہم

09 Oct 2023
09 Oct 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اچانک دورے پر سروسز ہسپتال پہنچ گئے، مریضوں نے شکایات کے انبار لگا دیئے۔

محسن نقوی نے سروسز ہسپتال کی مختلف وارڈز کا دورہ کیا اور مریضوں سے سہولیات بارے پوچھا، مریضوں نے شکایات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کو بتایا کہ نہ ادویات فری مہیا کی جاتی ہیں اور  نہ ہی ہسپتال میں ٹیسٹوں کی سہولت میسر ہے۔

مریضوں کی شکایات پر نگران وزیراعلیٰ  ہسپتال انتظامیہ پر برہم ہو گئے، انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں جب تمام ادویات اور ٹیسٹ فری ہیں  تو پھر باہر سے کیوں ادویات منگوائی جاتی ہیں۔

سروسز ہسپتال میں واش رومز بند ہونے پر بھی  وزیراعلی نے انتظامیہ کی سرزنش کی  جس پر  وزیراعلی کو بتایا گیا کہ پروفیسر صاحب نے واش روم بند کردیا اور چابی ساتھ رکھی ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے