اپ ڈیٹس
  • 309.00 انڈے فی درجن
  • 398.00 زندہ مرغی
  • 577.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ صبا قمر نے بھی فلسطین کے حق میں آواز اُٹھا دی

09 Oct 2023
09 Oct 2023

(ویب ڈیسک) حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے بھی فلسطین کے حق میں آواز اُٹھا دی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر سُپر سٹار صبا قمر نے فلسطینیوں کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے پیغام جاری کیا کہ انشاء اللہ! دریا سے سمندر تک فلسطین آزاد ہوگا۔

قبل ازیں اداکارہ ارمینہ خان نے بھی اپنے پیغام میں لکھا کہ فلسطینی دنیا میں سب سے بہادر لوگ ہیں، انہیں کسی کی سپورٹ نہیں ہے اور دنیا ان کے خلاف ہے، میرے خدا !میں ان چھوٹے بچوں کیلئے خوفزدہ ہوں جو اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔

واضح رہے کہ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے اچانک حملے کے بعد سے اسرائیلی فوج اب تک سنبھل نہیں پائی ہے، مختلف جھڑپوں میں اسرائیلیوں کی ہلاکت کی تعداد 700 سے تجاوز کر گئی جن میں سیکڑوں فوجی اور پولیس اہلکار شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے