اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ریلوے سٹیشن: سیف سٹیز کی نشاندہی پر منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ اشیاء برآمد

09 Oct 2023
09 Oct 2023

(لاہور نیوز) نولکھا پولیس نے سیف سٹیز سرویلنس ٹیم کی نشاندہی پر ریلوے سٹیشن چوک سے منشیات فروش کو دھر لیا۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی نے بتایا ہے کہ سیف سٹیز مانیٹرنگ ٹیم نے ریلوے سٹیشن چوک کے قریب مشکوک شخص کو دیکھا، نولکھا پولیس کو فوراً مشتبہ شخص کو چیک کرنے کی ہدایت کی گئی۔

اس حوالے سے ایس پی شہزاد رفیق  کا کہنا تھا کہ دوران چیکنگ ملزم سے 01 کلو اور 120 گرام چرس برآمد ہوئی، ملزم پوش علاقوں میں منشیات سپلائی کا کام کرتا ہے، گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش عمل میں لائی جا رہی ہے۔

ایس پی شہزاد رفیق کا مزید کہنا تھا کہ  منشیات کے ناسور کے خاتمے کیلئے منشیات فروشوں  کےخلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، شہری اپنے ارد گرد کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع 15 پر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے