اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

گلوبل فنڈ کے 280ملازمین پی ٹی بی کنٹرول پروگرام سے ریلیو، انتظامی امور متاثر

08 Oct 2023
08 Oct 2023

(لاہور نیوز) گلوبل فنڈزکے 280 ملازمین پنجاب ٹی بی کنٹرول پروگرام سے ریلیو ہونے سے انتظامی امور شدید متاثر ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق انتظامی امور متاثر ہونے سے 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد رجسٹرڈ مریضوں کے لئے ادویات کی قلت  پیدا ہو گئی، سینٹرز بند ہونے کی وجہ سے  بھی مریضوں کو   مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، پرائیویٹ مریض ٹی بی کی دوا لینے کے لیے میڈیکل سٹوروں پر در بدر ہو رہے ہیں۔

  ٹی بی کی دوا  مائرین نایاب ہونے سے مریضوں میں اضطراب پایا جارہا  ہے، مریضوں نے محکمہ صحت سے  دوا  کی دستیابی   کا مطالبہ کیا ہے۔

دوسری جانب  نگران صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر کا کہنا ہے کہ  پنجاب ٹی بی کنٹرول پروگرام بند نہیں کیا جارہا،  پروگرام کی کارکردگی تسلی بخش نہیں تھی،  کوئی ملازم نوکری سے نہیں نکالا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے