اپ ڈیٹس
  • 309.00 انڈے فی درجن
  • 398.00 زندہ مرغی
  • 577.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

تابش ہاشمی سے پروگرام میں شرکت کیلئے کس شخصیت نے 1 کروڑ روپے مانگے؟

08 Oct 2023
08 Oct 2023

(ویب ڈیسک) معروف ٹی وی میزبان تابش ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مہمان نے ان کے پروگرام میں آنے کیلئے ایک کروڑ روپے معاوضہ طلب کیا تھا۔

تابش ہاشمی نے حال ہی میں اداکار احمد بٹ کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کی جہاں انہوں نے اس حوالے سے انکشاف کیا تاہم تابش ہاشمی نے اتنے بھاری معاوضے کا مطالبہ کرنے والی شخصیت کا نام نہیں بتایا۔

تابش ہاشمی نے کہا کہ کچھ مہمان شو میں آنے کیلئے ڈالرز میں تقاضا کرتے ہیں جبکہ ایک شخصیت نے پروگرام میں شرکت کیلئے 1 کروڑ روپے مانگے تھے۔

 انہوں نے پروگرام میں آنے والے مہمانوں کے حوالے سے مزید بتایا کہ کئی مہمان شو شروع ہونے سے ایک گھنٹہ پہلے بھی منع کردیتے ہیں اور میرا شو بغیر کسی ریہرسل کے ہوتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے