اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی نے لاہور ہائیکورٹ کے 5 افسران کی خدمات مانگ لیں

08 Oct 2023
08 Oct 2023

(ویب ڈیسک) فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی نے تین برس کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے پانچ جوڈیشل افسران کی خدمات مانگ لیں۔

چیف جسٹس پاکستان نے بطور چیئرمین بورڈ آف گورنرز ہائیکورٹ کے افسروں کی ڈیپوٹیشن پر خدمات مانگی ہیں، ڈائریکٹر جنرل ہدایت علی شاہ نے جوڈیشل افسروں کی خدمات کے لئے رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کو مراسلہ لکھ دیا۔

جاری کردہ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج منڈی بہاؤالدین محمد عامر منیر ، ایڈیشنل سیشن جج افشاں اعجاز صوفی اور ندیم احمد سہیل کی 20 ویں سکیل میں خدمات فراہم کی جائیں۔ ایڈیشنل سیشن جج جھنگ رائے محمد خان کی بھی 20 ویں سکیل میں ایڈیشنل ڈائریکٹر کی خدمات مانگی گئی ہیں۔

مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ سول جج شازیہ منور مخدوم کی 19 ویں سکیل میں ڈپٹی ڈائریکٹر کی خدمات فراہم کی جائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے