اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عام انتخابات نوے روز میں کروانے کی درخواست پر سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر

07 Oct 2023
07 Oct 2023

(لاہور نیوز) عام انتخابات نوے روز میں کروانے کی درخواست پر جلد سماعت کے لیے متفرق درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئی۔

متفرق درخواست شہری منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئین میں 90 روز میں الیکشن کروانے کا واضح درج ہے۔ اس حوالے سے عدالت میں 90 روز میں ملک میں انتخابات کروانے کی درخواست زیر سماعت ہے  جسے تاحال سماعت کے لیے مقرر نہیں کیا گیا۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 90 روز میں الیکشن کا معاملہ انتہائی اہم ہے، لہذا عدالت درخواست کو جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے