اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سبزہ زار میں نوجوان نوید کو قتل کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی

07 Oct 2023
07 Oct 2023

(لاہور نیوز) سبزہ زار میں نوجوان کے قتل کا معاملہ حل ہو گیا۔ مقتول نوید کو قتل کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی۔

کچھ عرصہ پہلے دو موٹر سائیکل سواروں نے نوید نامی نوجوان کو قتل کر دیا تھا۔ لواحقین نے نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی تھی۔

سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے قتل کرنے والوں کی شناخت ہو گئی ہے۔ پولیس کے مطابق 6 سال پہلے کی لڑائی کا بدلہ لینے کیلئے نوید کو قتل کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے