اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سی آئی اے ڈیفنس پولیس کی کارروائی، 5 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

07 Oct 2023
07 Oct 2023

(لاہور نیوز) سی آئی اے ڈیفنس پولیس کی ڈکیت گینگز کے خلاف کارروائیاں تیز ہو گئیں۔ 5 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا گیا۔

گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ نثار عرف شارو بٹ، عمیر عرف عمیری، صداقت ، زین اور صفدر شامل ہیں۔

ایس پی سی آئی اے ڈیفنس آفتاب احمد کے مطابق ملزمان سے لاکھوں روپے، موبائل فونز ، موٹر سائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد ہوا۔ ملزمان سابق ریکارڈ یافتہ ہیں اور ان سے  ڈکیتی جیسی متعدد وارداتوں کا انکشاف  ہوا ہے۔ ملزمان پوش علاقہ میں گن پوائنٹ پر وارداتیں کر کے لوگوں کا قیمتی مال لوٹ کر فرار ہو جاتے تھے۔

ایس پی آفتاب احمد کی طرف سے ڈی ایس پی، سی آئی اے چوہنگ اور ان کی ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ دیئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے