اپ ڈیٹس
  • 309.00 انڈے فی درجن
  • 398.00 زندہ مرغی
  • 577.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حرام تعلقات سے بچنے اور مذہبی زندگی گزارنے کیلئے شادی کی: حرا خان

07 Oct 2023
07 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ حرا خان نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے حرام تعلقات سے بچنے اور مذہبی زندگی گزارنے کیلئے شادی کی۔

حرا خان نے ایک نجی ٹی وی شو میں اپنے شوہر اداکار ارسلان خان کے ساتھ شرکت کی اور مختلف موضوعات پر اظہار خیال کیا۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ شادی پیشہ ورانہ زندگی میں کوئی بوجھ نہیں بنتی اور نہ ہی اس سے رکاوٹ سامنے آتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ شادی سے قبل انہیں خبردار کیا گیا کہ اگر تم نے شادی کر لی تو کوئی بڑا برانڈ تم سے معاہدہ نہیں کرے گا اور انڈسٹری میں تمہاری اہمیت کم ہو جائے گی۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ کوئی حرام تعلق نہیں رکھنا چاہتی تھیں اور مذہبی طور پر ایک صاف ستھری زندگی گزارنا چاہتی تھیں اسی لئے میں نے جلد شادی کا فیصلہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے