اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9مئی جلاؤ گھیراؤ کیسز: خدیجہ شاہ کی دو درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

07 Oct 2023
07 Oct 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں سوشل ایکٹوسٹ خدیجہ شاہ کی ضمانت کی دو درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔

جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 10 اکتوبر اور 11 اکتوبر کو درخواستوں پر سماعت کرے گا ۔ عدالت نے فریقین سے حتمی دلائل طلب کررکھے ہیں۔

رجسٹرار آفس نے کازلسٹ جاری کردی۔ خدیجہ شاہ کی ایک درخواست ضمانت عسکری ٹاور حملہ تھانہ گلبرگ کے مقدمے میں دائر ہے۔ دوسری درخواست ضمانت جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ تھانہ سرور روڈ کے مقدمے میں دائر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے