اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیر اعلیٰ کا جنرل ہسپتال کا دورہ، ایمرجنسی اور دیگر وارڈز کا معائنہ کیا

07 Oct 2023
07 Oct 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے لاہور میں جنرل ہسپتال کی ایمرجنسی کا ہنگامی دورہ کیا اور وہاں موجود علاج معالجے کی سہولیات کا جائزہ لیا۔

محسن رضا نقوی نے مریضوں اور تیمارداروں سے ملاقات کر کے علاج معالجے کی سہولتوں اور مفت ادویات کے بارے میں دریافت کیا، بعض مریضوں اور تیمارداروں نے ڈاکٹرز کی جانب سے چیک اپ میں تاخیر کے بارے میں شکایات کیں ، نگران وزیر اعلیٰ نے ہسپتال انتظامیہ کو مریضوں کی شکایات کے فی الفور ازالے اور بروقت چیک اپ کا حکم دیا۔

نگران وزیر اعلیٰ محسن رضا نقوی نے ہسپتال میں صفائی کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا اور صفائی کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی، انہوں نے ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹرز سے مصافحہ کیا اور دکھی انسانیت کی خدمت پر شاباش دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے