اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کی اضافی آمدنی کے لئے منصوبہ بندی کر لی گئی

06 Oct 2023
06 Oct 2023

(لاہور نیوز) محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کی اضافی آمدنی کے لئے منصوبہ بندی کر لی گئی۔ کمرشلائزیشن کی مدد سے اضافی آمدنی حاصل کی جائے گی۔

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ابراہیم مراد کی زیر صدارت روڈا کی جانب سے تیار کئے جانے والے ٹرانسپورٹیشن پلان کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ میٹرو سٹیشنز کی برینڈنگ اور ری نیمنگ بھی کی جائے گی۔ صوبائی وزیر ابراہیم مراد نے سی بی ڈی پنجاب کو کلمہ چوک میٹرو سٹیشن کے برینڈنگ رائٹس خریدنے کی دعوت دیدی۔

 اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ابراہیم مراد کا کہنا تھا پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے عوام اب میٹرو بسوں اور اورنج لائن ٹرین کے ذریعے سفر کرتے ہیں۔ میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین عام آدمی کی سواری ہے۔ بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے