اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سیلز ٹیکس میں چوری کو روکنے کیلئے جدید ترین تکنیک کا استعمال کیا جائے گا

06 Oct 2023
06 Oct 2023

(لاہور نیوز) سیلز ٹیکس میں چوری کو روکنے کے پیش نظر جدید ترین تکنیک اور آئی ٹی کا استعمال کیا جائے گا۔

ٹیکس دہندگان کے بارے سیلز ٹیکس کی جامع معلومات اکٹھی کرنے کے لئے پی آر اے نے منصوبہ بندی کے تحت کام شروع کر دیا۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے کاروباری یونٹس میں ویڈیو ویجیلنس شروع کر دی گئ۔   

ٹیکس کے دائرہ میں شامل تمام کاروباری یونٹس میں مانیٹرنگ کے لئے کیمرہ نصب کیا جائے گا۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی ویڈیو ویجیلنس کی مدد سے تمام کاروباری یونٹس کی براہ راست مانیٹرنگ کرے گا۔ ویڈیو ویجیلنس شروع کرنے کا مقصد سیلز ٹیکس کے حوالے سے ادائیگی بارے تمام تر معلومات حاصل کرنا ہے۔

کاروباری یونٹس میں کیمرے نصب مختلف مراحل میں کیے جائیں گئے۔ پہلے مرحلے میں بڑی ریسٹورنٹس سیمت دیگر کاروباری یونٹس میں کیمرے نصب کیے جائیں گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے