اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

موٹرسائیکلوں، گاڑیوں کی چوری میں ملوث 3 رکنی گینگ پکڑا گیا

06 Oct 2023
06 Oct 2023

(لاہور نیوز) اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف اقبال ٹاؤن پولیس کی کارروائی پر 3 رکنی وہیکل سنیچراورچورگینگ کو گرفتارکرلیا گیا۔

گرفتار ملزمان میں سرغنہ عزت اللہ،ابراہیم اور سید آغا شامل ہیں۔

ڈی ایس پی اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف ملک اعجاز نے بتایا کہ ملزمان سے 76 لاکھ روپے مالیت کی51  مختلف ماڈل کی موٹر سائیکلیں،1 رکشہ،1 کاراور1 کیری ڈبہ برآمد کیا گیا ہے۔ ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں اور وہیکل چوری جیسی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔

ملزمان لاہور کے مختلف علاقوں، گلی محلوں، پارکوں اور پلازوں میں کھڑی موٹرسائیکلوں کو ماسٹرچابیوں کے ذریعے کھول کر چوری کرتے اور دور دراز علاقوں میں سستے داموں فروخت کرتے تھے۔ ملزمان کو پیشہ ورانہ صلاحیتوں، جدید ٹیکنالوجی اور پبلک ریلیشن شپ کوبروئے کارلاتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مزید  کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے