اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مجاہد سکواڈ کی کارروائی: مردہ جانور کا 10 من گوشت برآمد

06 Oct 2023
06 Oct 2023

(لاہور نیوز) لاہوریے مردہ گوشت کھانے سے بچ گئے،مجاہد سکواڈ نے ناکہ نیو راوی پر مردہ جانور کا 10 من گوشت برآمد کر لیا۔

ترجمان مجاہد سکواڈ نے بتایا کہ شادی ہال کیلئے مردہ جانور کے گوشت کی سپلائی کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے مردہ جانوروں کا 7 من بیف،3 من مٹن برآمد ہوا ہے۔

 ملزمان گاڑی میں فاروق آباد سے مردہ گوشت لاہور منتقل کر رہے تھے۔ مضر صحت گوشت کی تلفی اور دیگر ضروری کارروائی کیلئے محکمہ فوڈ بھی موقع پر پہنچ گیا۔  

گرفتار ملزمان ریاض اور سخاوت کو قانونی کارروائی کیلئے تھانہ شاہدرہ ٹاؤن  کے حوالے کر دیا گیا۔

ایس پی مجاہد سکواڈ زوہیب رانجھا کا کہنا ہے کہ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں کی سخت مانیٹرنگ کیلئے موثر اقدامات جاری ہیں، ناکہ جات پر سپروائزری آفیسرز کی زیرنگرانی سخت سکیورٹی کا عمل جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے