اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: عسکری ادارے کا خودساختہ جعلی ملازم گرفتار

06 Oct 2023
06 Oct 2023

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقے میں عسکری سکیورٹی ادرے کے خودساختہ جعلی ملازم کو گرفتار کر لیا گیا ۔

ایف آئی آر کے مطابق حمیداللہ خان نامی شخص نے خود کو اہم عسکری ادارے کا انسپکٹر ظاہر کیا، حمیداللہ  خان تتری خلیل کبیر کلا صابر آباد ضلع کرک کا رہائشی ہے۔

حمیداللہ خان سے شناختی کارڈ نمبر 1420297154967 سمیت محکمے کا جعلی کارڈ بھی برآمد کیا گیا ،حمید خان نے اپنا تعارف 181 ایجنسی کے ملازم کے طور پر کروایا۔

ایک عدد کارڈ سروس نمبر 1133 پیش کیا، کارڈ کو مشکوک جانتے ہوئے چیک کروایا گیا تو متعقلہ محکمے نے جعلی قرار دیا ۔

متعلقہ ڈیپارٹمنٹ نے کہا کہ اس نام کا کوئی ملازم نہیں ہے یہ کارڈ بوگس ہے، ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے