اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سائیکلیں چھیننے اور چوری کرنے میں ملوث 15 سالہ لڑکا گرفتار

06 Oct 2023
06 Oct 2023

(لاہور نیوز) ماڈل ٹاؤن سکیورٹی اہلکاروں نے سائیکلیں چھیننے اور چوری کرنے والے گروہ کا ممبر پکڑ لیا۔

15 سالہ لڑکا ماڈل ٹاؤن اور ڈیفنس سے سائیکلیں چوری اور چھیننے میں ملوث تھا، خرم نامی نوجوان کا گروہ 3 افراد پر مشتمل ہے، ملزمان پوش علاقوں میں 100 سے زائد سائیکلیں چھین اور چوری کر چکے ہیں۔

ملزمان نے چند ہفتے قبل ماڈل ٹاؤن میں گن پوائنٹ پر سکیورٹی گارڈ سے سائیکل چھین لی تھی۔ ماڈل ٹاؤن سکیورٹی نے خرم کو سی سی ٹی وی  کیمرے کی مدد سے پکڑا۔15 سالہ خرم کو متعدد سی سی ٹی وی فوٹیجز میں سائیکلیں چوری کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ماڈل ٹاؤن سکیورٹی نے سائیکل چور کو پولیس کے حوالے کر دیا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے