اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سبزہ زار پولیس کی کارروائیاں: سٹریٹ کرائم میں ملوث 6 ملزمان گرفتار

06 Oct 2023
06 Oct 2023

(لاہور نیوز) سبزہ زار پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران سٹریٹ کرائم میں ملوث 2 گروہوں کے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ڈکیتی، چوری،راہزنی اور جھپٹا کی وارداتیں کرنے والے یحییٰ اور داوا گروہ کے 6 ارکان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزمان میں یحییٰ مشتاق، ساجد، شعیب، کامران، داؤد داوا اور جواد شامل ہیں۔ ملزمان کی گرفتاری سے 18 مقدمات ٹریس ہوئے ہیں۔

ایس ایچ او شبیر اعوان نے بتایا کہ ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 7 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد ہوا ہے۔

یحییٰ گینگ کے قبضہ سے پستول ، گولیاں، موٹرسائیکل، 9 موبائل فونز،2 لیپ ٹاپ اور50 ہزار سے زائد نقدی برآمد کی گئی ہے۔ داوا گینگ کے قبضہ سے موٹرسائیکل،5 موبائل فونز اور 15 ہزار روپے  سے زائد کی نقدی برآمد ہوئی ہے۔

ایس پی اقبال ٹاؤن کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمات درج  کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے