اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیکرٹری لاہور بار کیخلاف اندراج مقدمہ، وکلاء کی دوسرے روز بھی ہڑتال

06 Oct 2023
06 Oct 2023

(لاہور نیوز) سیکرٹری لاہور بار پر اندراج مقدمہ کیخلاف وکلاء کی آج دوسرے روز بھی ہڑتال جاری ہے۔

لاہور بار ایسوسی ایشن کی ماتحت عدالتوں میں دوسرے روز بھی ہڑتال جاری ہے،سیکرٹری جنرل ملک کفیل کھوکھر نے ہڑتال کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

سیشن کورٹس میں وکلاء کی ہڑتال کے بعد عدالتوں میں ویرانی کا سماں ہے،وکلاء کے چیمبرز خالی پڑے ہیں ۔ عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات میں اگلی تاریخیں دی جا رہی ہیں۔ دور دراز علاقوں سے آئے سائلین مایوس واپس لوٹ رہے ہیں۔

لاہور بار نے سیکرٹری لاہور بار کے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقدمہ خارج ہونے تک وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے