اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رائے ونڈ پولیس نے ریکارڈ یافتہ منشیات فروش کو دھر لیا

06 Oct 2023
06 Oct 2023

(لاہور نیوز) رائے ونڈ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ریکارڈ یافتہ منشیات فروش کو دھر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم زاہد شمس کو خفیہ اطلاع پر منشیات سمیت گرفتار کیا گیا۔ ملزم منشیات فروشی کے مکروہ دھندے میں متعدد بار جیل کی ہوا کھا چکا ہے۔ ملزم کے قبضہ سے 1480 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ایس ایچ او رائے ونڈ کا کہنا ہے کہ انسداد منشیات فروشی کے حوالے سے کڑی نگرانی کی جارہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے