اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹاؤن شپ پولیس کی کارروائی، بدنام زمانہ شراب فروش گرفتار

06 Oct 2023
06 Oct 2023

(لاہور نیوز) لاہور پولیس نےشراب فروشوں کے گرد شکنجہ سخت کر دیا، ٹاؤن شپ پولیس نے بدنام زمانہ شراب فروش کو گرفتار کرلیا۔

ٹاؤن شپ پولیس نے بدنام زمانہ شراب فروش عامر گل کو گرفتارکرکے 105 لیٹر شراب برآمد کر لی۔

اے ایس پی سدرہ خان نے بتایا کہ ملزم نے تعلیمی اداروں، ہوسٹلز اور کالجز کے اطراف میں نوجوان نسل کو شراب بیچنے کا اعتراف کیا ہے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

اے ایس پی صدر نے مزید کہا کہ نوجوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے شراب فروشوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے