اپ ڈیٹس
  • 216.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 322.92 قیمت فروخت : 323.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.06 قیمت فروخت : 373.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.10 قیمت فروخت : 194.45
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.96 قیمت فروخت : 202.33
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.40 قیمت فروخت : 74.53
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.75 قیمت فروخت : 912.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 476800 دس گرام : 408800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437063 دس گرام : 374731
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7589 دس گرام : 6514
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عائزہ خان دلکش منظر کی خوبصورتی میں کھو گئیں، تصاویر وائرل

06 Oct 2023
06 Oct 2023

(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ عائزہ خان دلکش منظر کی خوبصورتی میں کھو گئیں جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

پاکستان کی مشہور اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اداکارہ عائزہ خان نے نئی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں انہیں کھڑکی سے باہر کے خوبصورت مناظر دیکھتے دیکھا جا سکتا ہے۔

انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ "اس دلکش منظر کی خوبصورتی میں کھو گئی ہوں"۔

عائزہ خان کی جانب سے یہ تصاویر شیئر ہوتے ہی ان کے لاکھوں مداح ان کو دیکھ کر تعریفی کمنٹس بھی کر چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے