اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پاک فوج کا لاہور کے ویگل گاؤں میں فری میڈیکل کیمپ، سینکڑوں افراد کا معائنہ

06 Oct 2023
06 Oct 2023

(لاہورنیوز) پاک فوج کی جانب سے لاہور کے ویگل گاؤں میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔

کیمپ میں نہ صرف ویگل گاؤں بلکہ اردگرد کے دیہات کے باسیوں کو بھی علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی گئی۔ گائناکالوجسٹ، میڈیکل سپیشلسٹ، ماہرین امراض اطفال سمیت دیگر ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف نے سینکڑوں افراد کا طبی معائنہ کیا۔ پاک فوج کی جانب سے مفت معائنے کے ساتھ ساتھ مفت ادویات اور نایاب ٹیسٹس کی سہولت بھی فراہم کی گئی ۔

کیمپ میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف نے حفظانِ صحت، ملیریا، ڈینگی سمیت متعدد بیماریوں سے بچاؤ اور علاج کے حوالے سے آگاہی لیکچرز بھی دیئے۔ شہریوں نے پاک فوج کے عوامی بہبود کیلئے اقدامات کی تعریف کی اور شکریہ بھی ادا کیا ۔

شہریوں کا کہنا تھا کہ پاک فوج کو عوامی خدمت پر سلیوٹ پیش کرتے ہیں، آشوب چشم کی وبا میں پاک فوج کے ریلیف کیمپ بہت مددگار ثابت ہورہے ہیں۔

واضح رہے کہ دور دراز کے علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد پاک فوج کا معمول ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے