اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس ہیلپ لائن 15 پر ماہ ستمبر میں موصول شدہ کالز کا ریکارڈ جاری

06 Oct 2023
06 Oct 2023

(لاہور نیوز) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ماہ ستمبر میں پولیس ہیلپ لائن ون فائیو(15) پر موصول ہونے والی کالز کا ریکارڈ جاری کردیا۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق  پولیس ہیلپ لائن 15 پر ستمبر میں لاہور سمیت پنجاب بھر سے 24لاکھ 39 ہزار913 کالز موصول ہوئیں، جن میں سے 2 لاکھ 4 ہزار800 کالز پر پولیس کی مدد فراہم کی گئی جبکہ موصول شدہ کالز میں سے 5 لاکھ 66 ہزار267 کالز غیر متعلقہ تھیں۔

ترجمان نے بتایا کہ ون فائیو پر  مختلف معلومات کے حصول کیلئے 45 ہزار684 کالز موصول ہوئیں، ستمبر کے مہینے میں ٹریفک سے متعلقہ 8 ہزار239 کالز پر رہنمائی کی گئی۔

اس حوالے سے  ایس پی رضا تنویر کا کہنا ہے کہ لاہورلاسٹ اینڈ فاؤنڈ سینٹرکی مدد سے79 موٹرسائیکلیں اور 5 گاڑیاں مالکان کے حوالے کی گئیں،شہری ون فائیو (15) ایمرجنسی ہیلپ لائن پر غیر ضروری کالز سے اجتناب کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے