اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب میں بجلی چوری سے 100 ارب روپے کا نقصان

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(لاہور نیوز) پنجاب میں بجلی چوری سے 100 ارب روپے کا نقصان ہونے لگا۔

وزارت توانائی حکام کے مطابق لاہور ریجن میں 113 گرڈز سٹیشن پر سو ارب روپے مالیت کی بجلی چوری ہوتی ہے، 27 گرڈز سٹیشنز کی کارکردگی سب سے زیادہ خراب ہے، صرف 27  گرڈز سٹیشنز سے 42 ارب روپے کی بجلی چوری ہورہی ہے۔

حکام وزارت توانائی نے مزید بتایا خراب کارکردگی والے 27 گرڈز سٹیشنز میں سے 9 ضلع قصور میں ہیں، پنجاب میں 537 گرڈز سٹیشن بجلی چوری سے پاک ہیں، خراب کارکردگی والے 27  گرڈز سٹیشنز میں 7  سٹیشنز لاہور میں واقع ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے