اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ فیصلہ معطلی کی متفرق درخواست سماعت کیلئے مقرر

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ فیصلہ معطلی کی متفرق درخواست پر تین اعتراض عائد کر کے سماعت کے لیے مقرر کر لی۔

اعتراضات اسلام آباد ہائیکورٹ کی ڈائری برانچ کی جانب سے عائد کئے گئے ہیں، رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کیا ہے کہ ایک درخواست میں دو قسم کی استدعا کیسے کی جا سکتی ہے؟ پہلے جس درخواست پر فیصلہ ہو چکا اس میں دوبارہ کیسے ریلیف مانگ سکتے ہیں؟۔

رجسٹرار آفس کے مطابق سزا معطلی کی پہلی درخواست میں ریلیف مانگا نہیں، اب کیسے مانگ سکتے ہیں؟ رجسٹرار آفس نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست جمعۃ المبارک کو سماعت کے لئے مقرر کر دی، چیف جسٹس عامر فاروق اعتراضات کے ساتھ درخواست پر سماعت کریں گے۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے اپیل میں ترمیم کرکے اسٹیٹ کو فریق بنانے کی بھی استدعا کر رکھی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی نے سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کے ذریعے متفرق درخواست دائر کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے