اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ڈاکٹر شمشاد اختر سے چینی سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے چینی سفیر نے ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر نے پاکستان اور چین کے دوطرفہ تعلقات کو سراہا، وزیرخزانہ نے چینی سفیر کو معیشت میں استحکام کیلئے حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا، ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ معاشی استحکام کیلئے نگران حکومت ہر ممکن اقدام کر رہی ہے۔

چینی سفیر نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کا عزم کیا، وزیر خزانہ نے چینی قیادت کی جانب سے ہمیشہ حاصل تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے