اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاکستان تھیٹر فیسٹیول: آج شیما کرمانی کا ڈرامہ ’زیست‘ پیش کیا جائیگا

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(لاہور نیوز) آرٹس کونسل کراچی میں پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے سلسلے میں تھیٹر پلیز کا سلسلہ جاری ہے، آج شیما کرمانی کا ڈرامہ ’زیست‘ پیش کیا جائیگا۔

پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں آج شام ایرانی گروپ کی ورکشاپ کا انعقاد ہو گا، تحریک نسواں گروپ کا دوسرا تھیٹر پلے ’زیست‘ رات 8 بجے پیش کیا جائے گا۔تھیٹر ’زیست‘ کی مصنفہ اور ہدایت کارہ شیما کرمانی ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ 8 ستمبر سے شروع ہونے والا پاکستان تھیٹر فیسٹیول رواں ماہ 8 اکتوبر تک جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے