اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

اساتذہ طلبا کی تعلیم کے ساتھ تربیت پر خصوصی توجہ دیں: گورنر پنجاب

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اساتذہ معمار قوم ہیں، اساتذہ بچوں اور نوجوانوں کی تربیت اور انہیں علم کی روشنی دیتے ہیں۔

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ  اساتذہ کو روحانی والدین کا درجہ حاصل ہے، اساتذہ کو معاشرے میں باعزت مقام دینا اور ان کی عزت و تکریم ہم سب پر فرض ہے۔

 گورنر پنجاب نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ اساتذہ طلبا کی تعلیم کے ساتھ تربیت پر خصوصی توجہ دیں، اساتذہ کے عالمی دن پر تمام اساتذہ اور اپنے اساتذہ، جن کی وجہ سے میں آج اس مقام پر ہوں، کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے