اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مبینہ کرپشن کیس، مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(لاہور نیوز) احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الہٰی کو مبینہ کرپشن کیس میں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی۔

احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے کیس پر سماعت کی، عدالت نے چودھری مونس الہٰی کااشتہار شائع کرنے کا حکم دے دیا، احتساب عدالت نے نیب کی درخواست پر اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کی، نیب نے مونس الہٰی کے وارنٹ گرفتاری کی رپورٹ عدالت میں پیش کی۔

نیب رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملزم مونس الٰہی گرفتاری سے چھپ رہا ہے، مونس الہٰی گرفتاری سے بچنے کیلئے روپوش ہو چکا ہے۔

رپورٹ میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ ملزم مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے