اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آن لائن بزنس کے نام پر لوگوں سے کروڑوں روپے کا فراڈ ، ملزم گرفتار

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(ویب ڈیسک) آن لائن بزنس کے نام پر لوگوں سے کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم کوئٹہ سے ایران فرار ہوناچاہتا تھا۔

آن لائن بزنس کے ذریعے کروڑوں روپے کے فراڈ میں ملوث لاہور کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم یاسر حیات مظفرگڑھ سے گرفتار ہوا، وہ کوئٹہ سے ایران جانا چاہتا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ آن لائن فراڈ میں ملوث دوسرا ملزم احمد ندیم تاحال فرار ہے، جس کی تلاش جاری ہے۔

ملزمان نے کیپیٹل ایف ایکس اور بیٹ فائر نامی کمپنیاں بنا کر کروڑوں روپے اکٹھے کیے ، لاہور چیمبر آف کامرس کےممبرکی درخواست پرملزمان کے خلاف مقدمہ درج ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے