اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چینی کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار صوبوں کے پاس ہے: لاہور ہائیکورٹ

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے نوٹیفکیشن کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔

لاہور ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ چینی کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار صوبوں کے پاس ہے ، وفاقی حکومت کو چینی کی قیمت کا تعین کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ عدالت نے شوگر ملز مالکان کی درخواستوں کو منظور کرلیا۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے