اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ملک کے معروف مذہبی سکالر اور نعت خواں کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(ویب ڈیسک) ملک کے معروف مذہبی سکالر اور نعت خواں مولانا اسید الرحمٰن کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔

پولیس کے مطابق لاری اڈہ کے علاقے میں ڈاکوؤں نے پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان پر دینی پروگراموں کے میزبان مولانا اسید الرحمٰن کو اسلحہ کے زور پر قیمتی موبائل فون اور 5 ہزار روپے کی نقدی سے محروم کردیا اور فرار ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مولانا اسید الرحمٰن گاڑی سے اترے تو موٹر سائیکل سوار دو نامعلوم افراد نے گن پوائنٹ پر انکو گھیر لیا۔ تھانہ لاری اڈہ میں واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے