اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر کی قیمت میں معمولی کمی کے بعد پھر بڑا اضافہ،انڈے مزید مہنگے

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(لاہور نیوز) برائلر کی کھپت کے مقابلے میں سپلائی متاثر ہونے سے قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔

سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق مرغی کا گوشت 14 روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد گوشت کی فی کلو قیمت 515 روپے ہو گئی، زندہ برائلر  کے دام  بھی  8  روپے فی کلو بڑھ گئے جس کے بعد زندہ برائلر  کی ہول سیل قیمت 330  جبکہ پرچون ریٹ 343 روپے کلو مقرر کیا گیا ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، فارمی انڈے ایک روپیہ فی درجن مہنگے ہو گئے جس کے بعد فی درجن انڈوں کی قیمت301 روپے ہوگئی جبکہ مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 8  ہزار 910 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے