اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ڈینگی کے وار تھم نہ سکے، صوبہ بھر سے مزید 155 کیسز رپورٹ

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کیسز میں اضافہ ہونے لگا۔

محکمہ صحت کے مطابق لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 58 کیسز سامنے آئے جبکہ پنجاب بھر میں 155 مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، رواں سال لاہور میں ڈینگی کے ایک ہزار  907 کنفرم مریض رپورٹ ہو چکے ہیں۔

سیکرٹری صحت پنجاب علی جان کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے 188 مریض زیر علاج ہیں، ضلع لاہور کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے 69 مریض  داخل ہیں۔

محکمہ صحت نے ہدایات جاری کر رکھی ہیں کہ ڈینگی سے بچنے کے لئے شہری اپنے ماحول کو صاف اور خشک رکھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے