اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے اور پی ایس او کے درمیان معاملات طے، ایندھن کی سپلائی شروع

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پی آئی اے اور پی ایس او کے درمیان معاملات طے پاگئے جس کے بعد فضائی کمپنی کو ایندھن کی سپلائی شروع کردی گئی۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے نے پی ایس او کو 48 کروڑ روپے کی ادائیگی کردی ہے جبکہ بقیہ ادائیگی کا شیڈول بھی طے پاگیا ہے۔

رقم کی ادائیگی اور معاہدے کے بعد پی ایس او نے فضائی کمپنی کو ایندھن کی سپلائی کا آغاز کردیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے