اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس نےمدرسے کے 8 سالہ طالبعلم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنانیوالےاستاد کو دھر لیا

04 Oct 2023
04 Oct 2023

(ویب ڈیسک)لاہور میں پولیس نے مدرسے کے 8 سالہ طالبعلم پر بری طرح تشدد کرنے پر استاد کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کےمطابق لاہور کے علاقے لیاقت آباد میں مدرسے کے 8  سالہ طالبعلم پر بہیمانہ تشدد کا واقعہ پیش آیاہے،قاری عامر نے طالبعلم عبدالرحمان کو ربڑ کے پائپ سے بری طرح مارا جس سے بچے کے جسم پر گہرے نشانات پڑ گئے جو کہ تصویر میں واضح ہیں۔

رپورٹ کے مطابق تشدد کے شکار بچے کے والد نے قاری عامر کے خلاف متعلقہ تھانے میں مقدمہ درج کرادیا جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے