اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا آپ ڈپریشن سے بچنا چاہتے ہیں؟ماہرین نے آسان ترین حل بتا دیا

04 Oct 2023
04 Oct 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈپریشن سے بچنا چاہتے ہیں تو مچھلی پکڑنا اپنا مشغلہ بنا لیں ۔

ماہرین کی جانب سے ایک تحقیق کی گئی جس کے دوران 1752 مردوں سے مچھلی کے شکار پر جانے اور دیگر موضوعات جیسے ماضی میں کوئی دماغی مرض، ورزش اور صحت سے متعلق دیگر سوالات پوچھے گئے۔تحقیقی مطالعے کےشرکا کا کہنا تھا کہ وہ باقاعدگی سے مچھلی کے شکار پر جاتے ہیں، ان کے کسی ذہنی یا نفسیاتی مرض میں مبتلا ہونے کی شرح مچھلی کا باقاعدگی سے شکار نہ کرنے والے افراد کے مقابلے میں 17 فیصد کم پائی گئی۔

چند ہفتے قبل ایک سائنسی جریدے میں شائع ہونےو الی رپورٹ میں بتایا گیا ہے جو افراد جتنا زیادہ مچھلی کے شکار پر جاتے ہیں ان کی ذہنی صحت اتنی ہی بہتر ہوتی ہے۔ماہرین کہتے ہیں کہ اگرچہ یہ تسلیم شدہ بات ہے کہ مثبت مشاغل کے انسان کی ذہنی و جسمانی صحت پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں، تاہم اس تحقیق  سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مچھلی کے شکار پر اکثر و بیشتر جانے والے افراد دیگر افراد کی نسبت ذہنی طور پر زیادہ صحت مند ہوتے ہیں۔

تحقیق کے ماہر ڈاکٹرمائیک ٹروٹ کا کہنا تھا کہ ان افراد کے ڈپریشن،ذہنی انتشار اور دیگر ذہنی امراض یا منفی کیفیات میں مبتلا ہونے کے امکانات کم ہوجاتے ہیں اور انہیں خودکشی کے خیالات بھی نہیں آتے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے