اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

انسداد پولیو مہم :لاہورمیں 8 لاکھ 57 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے

04 Oct 2023
04 Oct 2023

(لاہور نیوز) پنجاب بھر میں انسداد پولیو پروگرام کی قومی مہم کا آج تیسرا روز ہے، پہلے دو روز میں 1 کروڑ 35 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے گئے ہیں۔

 لاہور میں دو روز کے دوران 8 لاکھ 57 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے، راولپنڈی میں 4 لاکھ 19 ہزار ، فیصل آباد میں 6 لاکھ 43 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے۔

 2 لاکھ 4 ہزار پولیو ورکرز انسداد پولیو مہم کا حصہ ہیں، لاہور میں 12 ہزار ، راولپنڈی میں 8 ہزار اور فیصل آباد میں 9 ہزار ورکرز مہم میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

سربراہ انسداد پولیو پروگرام خضر افضال کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر 2 کروڑ 12 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے، بیرونی وائرس سے پنجاب کو خطرات ہیں، پنجاب کو پولیو وائرس سے پاک کرنےکے لئے کوشاں ہیں، صوبے میں معیاری پولیو مہم منعقد کی جائے گی، داخلی راستوں پر قطرے پلائے جا رہے ہیں، ویکسین کی متعدد خوراکیں وائرس کے خلاف بہترین تحفظ فراہم کرتی ہیں، والدین پولیو ٹیموں کا خیر مقدم کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے