اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

جعلی انجکشن سے بینائی متاثر ہونے کے معاملے پر مزید 9 ڈرگ انسپکٹرز معطل

03 Oct 2023
03 Oct 2023

(لاہور نیوز) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے اویسٹن انجکشن کیس میں مزید 9 ڈرگ انسپکٹرز کو معطل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق ڈرگ انسپکٹرز کو ان کی بری کارکردگی اور اویسٹن انجکشن کی وجہ سے معطل کیا گیا، اس سے قبل بھی اویسٹن انجکشن کیس میں 11 ڈرگ انسپکٹرز کو معطل کیا جا چکا ہے۔

محکمہ پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 7 ڈسٹرکٹ کے ڈرگ انسپکٹرز ، ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر اور ڈرگ کنٹرولر کو معطل کیا گیا۔

معطل ہونے والوں میں گجرات سے عمران خالد اور بہاولنگر سے عمران ظفر اور حماد حسن ، سیالکوٹ سے سائرہ، چکوال سے ظفر اقبال اور صبیہ الرحمن ، اٹک سے صدام حسین اور لاہور سے شیلوخ اسلم اور پاکپتن سے خلیق انور شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے