اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب میں سرکاری ملازمین کے صحت کارڈ پر پریمیم بند

03 Oct 2023
03 Oct 2023

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے صحت کارڈ پر پریمیم بند کر دیا، حکومت اب پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کا پریمیم ادا نہیں کرے گی۔

حکومت پنجاب سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے پریمیم کی کٹوتی کرے گی، ہر سرکاری ملازم کی تنخواہ سے سالانہ یا ماہانہ پریمیم کٹے گا۔

ملازمین سالانہ 4350 یا ماہانہ 362 روپے کی کٹوتی کروائیں گے، کٹوتی کی رقم سٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کو پریمیم کی مد میں دی جائے گی۔

کٹوتی کروانے والے ملازمین ہی صحت کارڈ کی سہولیات حاصل کر سکیں گے، صوبائی کابینہ نے ملازمین کے پریمیم کٹوتی کی منظوری دے دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے