اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر ہاؤسنگ بیرسٹر اظفر علی کا دورہ ناصر باغ، عوامی سہولیات کا جائزہ لیا

03 Oct 2023
03 Oct 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر ہاؤسنگ پنجاب بیرسٹر سید اظفر علی ناصر نے ڈی جی پی ایچ اے محمد طاہر وٹو کے ہمراہ ناصر باغ کا دورہ کیا، وزیر ہاؤسنگ نے ناصر باغ میں ہارٹی کلچر کے کام اور عوامی سہولیات کا جائزہ لیا۔

ڈی جی پی ایچ اے نے وزیر ہاؤسنگ کو ناصر باغ میں حالیہ اپ گریڈیشن کے حوالے سے بریفنگ دی۔ ڈی جی پی ایچ اے  نے شہری سہولیات جاگنگ ٹریک، صفائی ستھرائی ، واش رومز اور دیگر انتظامات پر بریفنگ دی۔

وزیر ہاؤسنگ بیرسٹر سید اظفر علی نے ناصر باغ کے اطراف میں  گرین بیلٹس اور ہارٹی کلچر کے کام کا بھی جائزہ لیا۔ ڈی جی پی ایچ اے نے گرین بیلٹ پر ہارٹی کلچر ، انجینئرنگ اور سول ورک کے حوالےسے بریفنگ دی ۔

وزیر ہاؤسنگ اظفر علی ناصر نے ڈی جی  پی ایچ اے کو ناصر باغ میں شہری سہولیات  کو مزید بڑھانے کی ہدایات دیں ۔

وزیر ہاؤسنگ بیرسٹر سید اظفر علی ناصر  نے باغ میں شجرکاری مہم کے تحت پودا لگایا اور ملکی سلامتی اور استحکام کیلئے دعا بھی کی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے