اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

کاہنہ:4 کمسن بچوں کا قتل، محسن نقوی کا اظہار افسوس،ملزم کیخلاف کارروائی کا حکم

03 Oct 2023
03 Oct 2023

(لاہور نیوز)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کاہنہ میں 4 کمسن بچوں کے قتل کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلی محسن نقوی نے معصوم بچوں کے قاتل باپ کے خلاف قانون کے تحت سخت کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ دل دہلا دینے والے اس واقعہ پر دلی صدمہ ہوا ہے، ملزم قانون کے مطابق عبرت ناک سزا سے نہیں بچ پائے گا ۔

واضح رہے کہ کاہنہ کے علاقہ میں باپ نے اپنے چار کمسن بچوں کو قتل کر کے اغوا کا ڈرامہ رچایا،  پولیس کی جانب سے باپ کو گرفتار کرنے پر ملزم نے بچوں کے قتل کا اعتراف کر لیا،  مقتول بچوں میں12 سالہ صابر ، 9 سال سمیہ عمر ،  5 سال نبیہا عمر اور2 سال عائشہ عمر  شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے