اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب کابینہ کا 28واں اجلاس آج راولپنڈی میں طلب

03 Oct 2023
03 Oct 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پنجاب کابینہ کا 28واں اجلاس آج راولپنڈی میں طلب کرلیا ۔

اجلاس آج رات کمشنر راولپنڈی ڈویژن آفس کے کمیٹی روم میں ہوگا۔ اجلاس کا 25 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ صوبائی وزراء،مشیران، چیف سیکرٹری،انسپکٹر جنرل پولیس اورمتعلقہ حکام اجلاس میں شریک ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے