اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محسن نقوی کے چیف سکیورٹی افسر کی سینئر ایس پی کے عہدے پر ترقی

03 Oct 2023
03 Oct 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے چیف سکیورٹی افسر حمزہ امان اللہ کو سینئر ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی اور انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے حمزہ امان اللہ کو سینئر ایس پی کے بیج لگائے، سی سی پی او لاہور بلال کمیانہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے حمزہ امان اللہ کو پروموشن پر مبارک باد دی اوران کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے