اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب کے 10 افسروں کا تبادلہ کر دیا: الیکشن کمیشن کو بریفنگ

02 Oct 2023
02 Oct 2023

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن کو سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا سیکرٹریٹ، او ایم جی اور دیگر گروپس سے تعلق رکھنے والے سندھ سے 14 افسروں کو ٹرانسفر کر دیا۔

الیکشن کمیشن کو اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے مزید بتایا گیا پنجاب سے دس افسروں کا تبادلہ کر دیا گیا ہے، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں ایسے کوئی افسر تعینات نہیں جن کی مدت ملازمت تین سال سے زائد ہو، چند ممبران کو تبدیل یا واپس بھیجا گیا ہے، باقی ممبران کے تبادلوں کیلئے بھی وزارت داخلہ نے سمریاں بھجوا دی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے دونوں سیکرٹریوں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ تین دن میں تمام تبادلے کرکے رپورٹ ارسال کی جائے، الیکشن کمیشن نے صوبوں میں تین سال سے زائد تعینات گریڈ 17 سے گریڈ 22 کے افسروں کو واپس وفاق بلانے کی ہدایت کی تھی، سیکرٹری داخلہ کو بھی باہر سے تعینات ممبرز سی ڈی اے کو بھی واپس بھیجنے کی ہدایت دی گئی تھی، سی ڈی اے کے مستقل ملازمین کی بھی ردوبدل کی ہدایت کی گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے