اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران پنجاب حکومت کا سانحہ جڑانوالہ پر جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار

02 Oct 2023
02 Oct 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ جڑانوالہ کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر نگران پنجاب حکومت نے سانحہ جڑانوالہ پر جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار کر دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب غلام سرور نہنگ نے حکومتی فیصلے سے متعلق آگاہ کر دیا، سرکاری وکیل نے کہا حکومت پنجاب نے معاملہ کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی بنا دی ہوئی ہے، حکومت اس معاملہ پر جوڈیشل کمیشن نہیں بنا سکتی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے بشپ آزاد مارشل کی درخواست پر سماعت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے