اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب میں آشوب چشم کے مریضوں میں نمایاں کمی

01 Oct 2023
01 Oct 2023

(لاہور نیوز)نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا سکول بند کرنے کا فارمولہ کام کرگیا، پنجاب میں آشوب چشم کے کیسوں میں نمایاں کمی آگئی۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں آشوب چشم کے 1 ہزار 134 مریض رپورٹ ہوئے، چار روز قبل تقریباً ایک دن میں 15 ہزار مریض رپورٹ ہوئے تھے، وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے 4 روز قبل گرلز سکول راوی روڈ کے دورہ کے دوران آشوب چشم کے متاثرہ بچے دیکھ کر سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کیا تھا۔

 لاہور میں 24 گھنٹے میں مزید 236 نئے مریض سامنے آئے جس کے بعد صوبائی دارالحکومت میں مریضوں کی مجموعی تعداد 8 ہزار 682 تک جاپہنچی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے